• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل، سائفر کیس سے اگلے ہفتے بریت ،لطیف کھوسہ نے بڑی خبر دیدی

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل، سائفر کیس سے اگلے ہفتے بریت ،لطیف کھوسہ نے بڑی خبر دیدی
0
SHARES
70
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ سائفر ہے کہاں پر؟ جس ڈاکیومنٹ کی بنیاد پر سزا سنائی جا رہی ہے وہ ڈاکیومنٹ عدالت کے سامنے تو پیش ہی نہیں کیا جا رہا۔

9 مئی واقعات سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہم مطالبہ کر چکے ہیں کہ 9 مئی واقعات سے متعلق ہائی پاور جوڈیشل کمیشن بنا کر واقعات کی تحقیقات کی جائیں، 9 مئی اور 9 فروری کو ملا کر دیکھیں گے تو آپکو نیت بھی پتہ چل جائے گی، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے۔
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا توشہ خانہ کیس میں الزام درست ہے مگر عدالت میں استغاثہ کی کوتاہی سے ملزم کو فائدہ پہنچتا ہے تو یہ الگ بات ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں کی معطلی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سزائیں معطل ہوگئیں تو بانی پی ٹی آئی باہر آسکتے ہیں۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران کو صرف نواز شریف ختم کرسکتے ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی اس میں رکاوٹ بن سکتے ہیں مگر نوازشریف سیاسی بحران ختم کرنے میں کردار اس لیے ادا نہیں کر رہے کیونکہ انہیں واضح مینڈیٹ نہیں ملا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: خواجہ آصف

ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: خواجہ آصف

پارٹی میں منافق اور آستین کے سانپ، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

پارٹی میں منافق اور آستین کے سانپ، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان

سوشل میڈیا پر وائرل بچی کے ہمراہ چیتے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر وائرل بچی کے ہمراہ چیتے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی

تائیوان میں خوفناک زلزلے کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں لگا رہا

تائیوان میں خوفناک زلزلے کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں لگا رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In