• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کل کا دورہ سعودی عرب ، وزیر اعظم شہباز کی شہزادہ محمد سے ملاقات ہوگی

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی
0
SHARES
79
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )  وزیر اعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد عمرہ بھی ادا کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف شہزادہ محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری، عالمی اور علاقائی امور پر بھی گفتگو کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے منصوبوں میں سعودی سرمایہ کاری جاری ہے۔

Tags: PakistanPM Shahbaz SharifPrince Muhammad Bin SalmanSaudi Arabia
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، آپ کی نظر پنجاب پر ہے ؟ حمزہ شہباز سے سوال ، حمزہ کا حیرت انگیز جواب

آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، آپ کی نظر پنجاب پر ہے ؟ حمزہ شہباز سے سوال ، حمزہ کا حیرت انگیز جواب

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی ؟

اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In