• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات کے آغاز میں ہی بڑی مشکل آن کھڑی ہوئی

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات کے آغاز میں ہی بڑی مشکل آن کھڑی ہوئی
0
SHARES
534
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات میں مشکل کھڑی ہو گئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق تحقیقاتی اداروں کی جانب سے ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم راولپنڈی میں پوسٹ باکسز کے ارد گرد موجود اکثر سی سی ٹی وی کیمرے خراب نکلے جس کے سبب ان کی فوٹیجز لے کر شواہد اکٹھا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پوسٹ آفس کے متعلقہ عملے کو بھی تفتیشی عمل میں شامل کر لیا گیا جبکہ پوسٹ باکس جن علاقوں میں موجود ہیں وہاں قریبی دکانوں اور دفاتر میں کام کرنوالوں کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مشکوک خطوط راولپنڈی اور اسلام آباد کے پتوں پر بھجوائے گئے تھے، پاؤڈر کی تشخیص کیلئے پنجاب فرانزک ایجنسی کا سٹاف راولپنڈی روانہ ہو گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول، تحقیقات کے دوران خط سے کیا نکلا ؟ کیس میں بڑی پیش رفت

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

کل کا دورہ سعودی عرب ، وزیر اعظم شہباز کی شہزادہ محمد سے ملاقات ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In