• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2024
in ٹیکنالوجی
0
گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات
0
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا تیار کرلیا گیا ہے جس کی خصوصیات دنگ کر دینے والی ہیں۔ Legacy سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) نامی کیمرا بہت جلد چلی کی ویرا سی روبن آبزرویٹری میں نصب کیا جائے گا۔ یہ 3200 میگا پکسل کیمرا ہے جو اتنا طاقتور ہے کہ گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینس میں محفوظ کرسکتا ہے۔

ایل ایس ایس ٹی کیمرا عام ڈیجیٹل کیمروں کی طرح ہی کام کرتا ہے اور اس میں 189 سنسرز نصب ہیں جو ستاروں اور دیگر کی روشنی کو اکٹھا کرکے برقی سگنلز میں بدل دیتے ہیں جن کی مدد سے ڈیجیٹل تصاویر تیار کی جاتی ہیں۔
ہر سنسر کا حجم 16 ملی میٹر کا ہے اور ہر ایک کے پکسلز کسی آئی فون کیمرے سے زیادہ ہیں۔
اسی طرح اس کے 2 لینس ہیں، جن میں سے ایک لینس ڈیڑھ میٹرچوڑا ہے جو سب سے بڑا لینس بھی ہے جبکہ دوسرا لینس 90 سینٹی میٹر چوڑا ہے
اس کیمرے سے محققین کو قیمتی ڈیٹا مل سکے گا جس سے وہ کائنات کے عظیم اسرار کے بارے کافی کچھ جان سکیں گے۔
3 ہزار کلو گرام وزنی اس کیمرے کی کھینچی گئی تصاویر کا ریزولوشن 3.2 گیگا پکسلز تک ہوگا جبکہ وہ خود اس کا حجم ایک چھوٹی ایس یو وی جتنا ہے۔
ویرا سی روبن آبزرویٹری کے ڈائریکٹر Željko Ivezić کے مطابق ایل ایس ایس ٹی کیمرا جلد آبزرویٹری کا حصہ بن جائے گا اور اس سے رات کے آسمان کا سب سے تفصیلی نقشہ تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول، تحقیقات کے دوران خط سے کیا نکلا ؟ کیس میں بڑی پیش رفت

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

کل کا دورہ سعودی عرب ، وزیر اعظم شہباز کی شہزادہ محمد سے ملاقات ہوگی

پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In