• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاری

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ۔جیو نیوز کے مطابق مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے درخواست پر سماعت کی تاریخ مقررکی جائے گی۔ واضح رہے کہ فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں نیپرا نے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کی تھی جبکہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 7روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، جنگ اخبار کی رپورٹ 

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، جنگ اخبار کی رپورٹ 

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

’’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز گونجے گی‘ ‘اسلام قبول کرنے والے سائوتھ کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان

’’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز گونجے گی‘ ‘اسلام قبول کرنے والے سائوتھ کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان

رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In