• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت
0
SHARES
94
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیس کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، شبلی فراز، شہریار آفریدی، زرتاج گل، راجہ بشارت، زین قریشی اور شیخ رشید عدالت میں پیش ہوئے۔ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ معزز جج ملک اعجاز آصف کے خلاف ریفرنس دائر ہو چکا ہے۔
عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 اپریل تک ملتوی کر دی، جج ملک اعجاز آصف نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے کا بتا کر مزید سماعت سے معذرت کی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
’’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز گونجے گی‘ ‘اسلام قبول کرنے والے سائوتھ کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان

’’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز گونجے گی‘ ‘اسلام قبول کرنے والے سائوتھ کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان

رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

نیب کی ذمہ داری تحائف اور گاڑیاں ریکور کرنا تھا کیس بند کرنا نہیں ، توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو کلین چٹ ملنے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کا رد عمل

نیب کی ذمہ داری تحائف اور گاڑیاں ریکور کرنا تھا کیس بند کرنا نہیں ، توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو کلین چٹ ملنے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کا رد عمل

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In