• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب کی ذمہ داری تحائف اور گاڑیاں ریکور کرنا تھا کیس بند کرنا نہیں ، توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو کلین چٹ ملنے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کا رد عمل

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیب کی ذمہ داری تحائف اور گاڑیاں ریکور کرنا تھا کیس بند کرنا نہیں ، توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو کلین چٹ ملنے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کا رد عمل
0
SHARES
118
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو کلین چٹ دینے کے معاملے پر سابق مشیر احتساب و داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد مصدق عباسی کا ردعمل سامنے آگیا۔
مصدق عباسی نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، آج توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے مضحکہ خیز موقف اختیار کیا گیا۔
بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی نے کہا کہ نیب کا کہنا ہے کہ اگر عدالت چاہے تو کیس بند کرسکتی ہے، نیب اور چیئرمین نیب پورے لندن پلان کا حصہ ہیں، پہلے باہر سے بلایا جاتا ہے پھر 1100 ارب روپے کے کیسز میں کلین چٹ دے دی جاتی ہے۔
مصدق عباسی نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، نئے اور پرانے دونوں قوانین کے مطابق توشہ خانہ سے گاڑیاں اور نوادرات نہیں لی جا سکتی۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں 25 میں 15 گواہان پیش ہوچکے، نیب کی ذمہ داری کیس بند کرنا نہیں بلکہ تحائف اور گاڑیوں کو ریکور کرنا تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In