• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسرعمارہ اطہر نے کہا ہے کہ شہر میں بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیا جائے گا، آج سے مال روڈ اور دیگر سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند ہو گا۔

سی ٹی او نے مزید کہا کہ کینال اور جیل روڈ سمیت تمام اہم شاہراہوں پر بھی کریک ڈاؤن کیا جائے گا، پورے شہر میں کہیں بھی بغیر ہیلمٹ کوئی موٹر سائیکل چلاتا نظر نہ آئے، احکامات کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا چالان ہو گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

عوام کے بھرے بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی خرد برد ،20 افسران گرفتار

مہنگی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبر، وزیر اعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزام

مہنگی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبر، وزیر اعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزام

جمعہ کے روز بڑی خوشخبری ، پاکستان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

جمعہ کے روز بڑی خوشخبری ، پاکستان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In