• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف
0
SHARES
98
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے۔
جیونیوز کے مطابق احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا۔دھرنا کمیشن کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا جس پر وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ توہوچکا، دستخط ہوگئے، پیچھےنہیں ہٹ سکتے۔

اس سے قبل آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ 2017 میں حکومت نے وزیراعظم کی سربراہی میں دھرناختم کرنےکی ذمہ داری دی تھی اور معاہدے پر دستخط اسی لیے کیے کیونکہ تحریک لبیک والے معاہدے پر آرمی چیف کے دستخط چاہتی تھے۔ فیض حمید نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کی اجازت آئی ایس آئی چیف اور آرمی چیف نے دی تھی۔
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دھرنا منظم نہیں بلکہ ختم کرایا تھا جب کہ تحریک لبیک کے مالی معاملات کی تحقیق نہیں کی کیونکہ وہ ہمارے مینڈیٹ میں نہیں تھا۔ واضح رہےکہ فیض آباد دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

عوام کے بھرے بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی خرد برد ،20 افسران گرفتار

مہنگی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبر، وزیر اعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزام

مہنگی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبر، وزیر اعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزام

جمعہ کے روز بڑی خوشخبری ، پاکستان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

جمعہ کے روز بڑی خوشخبری ، پاکستان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

پاکباز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ، پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانے والوں کو کوڑے لگاتی: حریم شاہ

پاکباز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ، پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانے والوں کو کوڑے لگاتی: حریم شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In