• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Lifestyle Fashion

پاکباز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ، پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانے والوں کو کوڑے لگاتی: حریم شاہ

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
in Fashion, تازہ ترین
0
پاکباز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ، پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانے والوں کو کوڑے لگاتی: حریم شاہ
0
SHARES
975
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے۔ لندن میں جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران صحافی نےحریم شاہ سے سوال کیا کہ حال ہی میں آپ سے متعلق سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ آنے والے دنوں میں حریم شاہ کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے جا رہی ہیں، یہ ویڈیو حریم خود بھی ریلیز کرسکتی ہیں، اس حوالے سے آپ کا کیا کہنا ہے؟

View this post on Instagram

A post shared by Geo News Urdu (@geourdudottv)

حریم شاہ نے بتایا کہ دعویٰ بالکل بے بنیاد، جعلی اور من گھڑت ہے، اگر ہم اس وقت فلسطین کے ٹرینڈ چلائیں تو ہمیں کچھ ثواب بھی حاصل ہو سکے، فلسطین پاکستان کے حالات دیکھیں ہم مسلمان ہونے کے باوجود ویڈیوز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ہم بے حیائی کی تشہیر کر رہےہیں اور الزامات لگارہے ہیں، اگر پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور ان سزاؤں کیلئے اختیار مجھے دیا جاتا تو میں الزامات لگانے والے افراد کو کوڑے لگاتی، انھیں بتاتی کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا کتنا بڑا گناہ ہے۔

ٹک ٹاکر نے کہا کہ ایسے لوگوں کے پاس اگر میری ایسی کوئی چیز ہے تو سامنے لائیں، ایسے لوگ کچھ بھی پیش نہیں کرتے ،گھٹیا شہرت کیلئے صرف باتوں کے ذریعے اپنی طرف لوگوں کو متوجہ کر تے ہیں، اپنے اکاؤنٹس کو وائرل کرنے کے لیے حریم شاہ کا نام استعمال کرتے ہیں، اور اگر کچھ لے بھی آتے ہیں تو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کرتے ہوئے میری ساکھ کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، جب برطانیہ کے ادارے ایسے لوگوں کو ٹریس کریں گے تو کیا یہ چھوٹ جائیں گے؟
حریم شاہ کا ایسے افراد سے متعلق مزید کہنا تھا کہ اللہ کی ذات سے ڈرو، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو نیست و نابود کردے گا، دنیا میں ظالم ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے، اللہ بھی انسان کو ایک حد تک چھوٹ دیتا ہے، ظالم دنیا میں سزا پاکر جاتا ہے، جب تک کوئی انسان آپ کو نہیں معاف کرے گا اللہ بھی آپ کو معاف نہیں کرے گا، اب بھی وقت ہے فلسطین کیلئے کھڑے ہوں، وہاں کے لوگوں کیلئے آواز اٹھائیں، اپنی نیکیاں مجھے مت دیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل

قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل

راولپنڈی : خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی : خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے: عمر اکمل نے ایسا کیوں کہا ؟

اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے: عمر اکمل نے ایسا کیوں کہا ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

افواہیں کچھ اور حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل،مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ، کہانی میں نیا موڑ 

افواہیں کچھ اور حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل،مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ، کہانی میں نیا موڑ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In