• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے: عمر اکمل نے ایسا کیوں کہا ؟

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
in کھیل
0
اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے: عمر اکمل نے ایسا کیوں کہا ؟
0
SHARES
89
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے بجائے ان سے ملاقات کیوں کی۔

جواب میں عمر اکمل نے کہا انسان کے ذاتی تعلقات ہوتے ہیں، میں شریف فیملی سے کسی میٹنگ کے لیے نہیں گیا تھا، میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مریم نواز، شہباز شریف اور نواز شریف صاحب سے میں نے جب ملاقات کی خواہش کی انہوں نے مجھے وقت دیا۔
کرکٹر نے کہا کہ میری زندگی میں مسائل تھے، میں کیس جیت گیا تھا لیکن کرکٹ پھر بھی نہیں مل رہی، کچھ لوگ مجھ سے بہت پرسنل ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں شریف خاندان کے پاس درخواست لے کر گیا تھا، انہیں اپنی کارکردگی دکھائی، مجھے اللہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے۔
مڈل آرڈر بیٹر نے کہا کہ مجھے امید ہے یہ لوگ میرے مسائل کو جلد حل کریں گے اور مجھے موقع ملا تو جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آؤں گا۔
شو میں شریک کرکٹر کی اہلیہ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر میں آج تک عمر جیسا ہارڈ ہٹر نہیں آیا، جو عمر کے پاس ریکارڈ ہے وہ کسی کے پاس نہیں ہے، عمر اکمل کب ہارڈ ہٹغل انہیں دوسرے بیٹرز سے مختلف بناتی ہے۔

Tags: Umar akmalUmer akmal
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

افواہیں کچھ اور حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل،مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ، کہانی میں نیا موڑ 

افواہیں کچھ اور حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل،مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ، کہانی میں نیا موڑ 

گوجرانوالا میں پولیس اہلکار بھائی کیساتھ بکرا چوری کرتے پکڑا گیا، محلے والوں نے پکڑ کر درگت بنا ڈالی

گوجرانوالا میں پولیس اہلکار بھائی کیساتھ بکرا چوری کرتے پکڑا گیا، محلے والوں نے پکڑ کر درگت بنا ڈالی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کردی

پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، صرف کے پی میں 46افرا دجاں بحق ، 60 زخمی، تقریباً ڈھائی ہزار مکانات کونقصان پہنچا

پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، صرف کے پی میں 46افرا دجاں بحق ، 60 زخمی، تقریباً ڈھائی ہزار مکانات کونقصان پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In