• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، صرف کے پی میں 46افرا دجاں بحق ، 60 زخمی، تقریباً ڈھائی ہزار مکانات کونقصان پہنچا

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، صرف کے پی میں 46افرا دجاں بحق ، 60 زخمی، تقریباً ڈھائی ہزار مکانات کونقصان پہنچا
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حادثات میں 46افرا دجاں بحق اور 60 زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں 25بچے، 12مزد واور9خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 11 خواتین، 33مرد اور 16بچے شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 2875مکانات کو نقصان پہنچا،436گھر مکمل تباہ، 2439گھروں کو جزوی نقصان پہنچا،جاں بحق افراد کے ورثا اور امدادی سرگرمیوں کیلئے 110ملین روپے جاری کر دیئے گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے

 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے

بیٹوں سے تحفظ کیلئے بزرگ باپ عدالت جا پہنچا

بیٹوں سے تحفظ کیلئے بزرگ باپ عدالت جا پہنچا

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In