• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے
0
SHARES
160
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ داخلہ پنجاب نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بندکرنےکی سفارش کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا جس میں درخواست کی گئی ہے کہ 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب کے 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ امن وامان کیلئے لاہور، شیخوپورہ، قصور، تلہ گنگ، کلرکہار، گجرات، صادق آباد، ڈی جی خان اور دیگر اضلاع میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے۔
خط کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، چیئرمین پی ٹی اے، سی سی پی او لاہور، متعلقہ کمشنرز اور دیگر افسران کو بھی بھیج دی گئی ہے۔

Tags: پنجابضمنی الیکشن
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بیٹوں سے تحفظ کیلئے بزرگ باپ عدالت جا پہنچا

بیٹوں سے تحفظ کیلئے بزرگ باپ عدالت جا پہنچا

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In