• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
0
SHARES
138
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور(نیوز ڈیسک ) ملت ایکسپریس میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد اور موت کی تحقیقات کیلئے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔
پولیس کے مطابق تھانہ چنی گوٹھ میں ریلوے پولیس اہلکار میر حسن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، نامزد ملزم میر حسن کی گرفتاری کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، ملزم میرحسن ریلوے پولیس کا ملازم اور سندھ کا رہائشی ہے۔
دوسری جانب پولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے جس میں مریم کے بھائی، بھتیجا اوربھتیجی کو طلب کیا گیا ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ مریم کے قتل کا مقدمہ 16 اپریل کو درج کیا گیا تھا جب کہ مریم کےگھر والوں کو 20 اپریل کو تھانہ چنی گوٹھ میں طلب کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد تشدد کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا، بعد ازاں خاتون پر تشدد کرنے والا ریلوے پولیس اہلکار ضمانت پر رہا ہوگیا تھا۔
سامنے آنے والی ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’مار کیوں رہا ہے، مار نہیں، مار نہیں‘۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

عوام کے بھرے بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی خرد برد ،20 افسران گرفتار

مہنگی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبر، وزیر اعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزام

مہنگی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبر، وزیر اعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In