• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدرمملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسز چیفس کو بھی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر، گورنر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

پاکستانی تیار ہو جائیں ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشاف

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

دبئی میں بارشوں کے بعد پراسرار سبز بادل نمودار، آخر ماجرا کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

عوام کے بھرے بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی خرد برد ،20 افسران گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In