• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر صوبائی وزرا، آئی جی پنجاب اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

ایران کے صدر آج لاہور میں آدھا دن گزاریں گے جہاں ان کی وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر حکام سے ملاقاتیں ہوں گی جس کے بعد وہ کراچی روانہ ہوں گے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی میں ایک روز قیام کریں گے جہاں ان کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری اور دیگر سے ملاقاتیں ہوں گی جس کے بعد وہ کل واپس روانہ ہوں گے۔
لاہور اور کراچی کے دورے کے موقع پر دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں جہاں کل اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد ایرانی صدر وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جب کہ ان کی صدر آصف زرداری سے بھی ملاقات ہوئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

چند دنوں میں عمران خان کی رہائی ، اسد قیصر کا بڑا دعویٰ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ، اہم شخصیت معطل

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟بھارتی فائٹر کو 20سیکنڈ میں چت کرنےوالے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا دلچسپ انکشاف

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟بھارتی فائٹر کو 20سیکنڈ میں چت کرنےوالے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا دلچسپ انکشاف

دل کی بیماریوں میں اضافہ ، کاربونیٹڈ، میٹھے مشروبات میں چینی کی مقدارپر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے: صدر مملکت

دل کی بیماریوں میں اضافہ ، کاربونیٹڈ، میٹھے مشروبات میں چینی کی مقدارپر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے: صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In