• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟بھارتی فائٹر کو 20سیکنڈ میں چت کرنےوالے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا دلچسپ انکشاف

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟بھارتی فائٹر کو 20سیکنڈ میں چت کرنےوالے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا دلچسپ انکشاف
0
SHARES
464
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ فائٹ سے پہلے پریس کانفرنس ہوتی ہے، بھارتی فائٹر سوشل میڈیا پر بھی پاکستان کے خلاف نامناسب باتیں کر رہا تھا۔

دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا تھا۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا کہ بھارتی فائٹر نے پریس کانفرنس میں بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے، بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور مجھے دھکا دیا تو میں نے تھپڑ مارا، میں نے بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارا تاکہ اس کے ہوش ٹھکانے آجائیں۔
انہوں نے کہا کہ اس فائٹ کے لیے بہت محنت کی تھی، امریکا میں ٹریننگ کی، بھارتی فائٹر سے فائٹ میں پریشر بالکل نہیں لیا، فائٹ جیتنے کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان سے ملاقات ہوئی۔

سلمان خان کی بھارتی حریف کو سیکنڈوں میں چت کرنیوالے پاکستانی فائٹر کو مبارکباد، سوال بھی پوچھا
شاہ زیب رند نے کہا کہ سلمان خان نے میرے پہلے بھی دو تین مقابلے دیکھے تھے، سلمان خان بہت خوش تھے، انہوں نے مجھ سے کہا ہر کسی کو 20 سکینڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو۔
شاہ زیب رند نے کہا کہ فائٹ جیتنے کے بعد پاکستان اور بھارت کا پرچم اٹھایا جو ایک پیغام تھا، بھارتی فائٹر کے رویے پر میرا پیغام تھا کہ پتھر کا جواب ہم پھول سے دیں گے۔
پاکستانی کراٹے فائٹر نے کہا کہ میرے مخالف کا ریکارڈ مجھ سے ڈبل تھا لیکن میں نے پریشر نہیں لیا، بچپن سے ہی مارشل آرٹ میں ہوں، 8 سال کی عمر سےکھیلنا شروع کیا، میں پہلا پاکستانی ہوں جو امریکی لیگ میں کھیلا ہوں۔
شاہ زیب رند کا مزید کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا کلچر دنیا میں پہنچاؤں، کوشش ہے کہ پاکستان کا مثبت امیج دنیا میں اجاگر کروں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دل کی بیماریوں میں اضافہ ، کاربونیٹڈ، میٹھے مشروبات میں چینی کی مقدارپر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے: صدر مملکت

دل کی بیماریوں میں اضافہ ، کاربونیٹڈ، میٹھے مشروبات میں چینی کی مقدارپر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے: صدر مملکت

جاوید لطیف کا90کروڑ میں شیخوپورہ کی 5 نشستیں مینیج کرنے کا الزام ،وفاقی وزیر رانا تنویر کا جواب آگیا

جاوید لطیف کا90کروڑ میں شیخوپورہ کی 5 نشستیں مینیج کرنے کا الزام ،وفاقی وزیر رانا تنویر کا جواب آگیا

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے اچانک تھانہ سنبل اور بھارہ کہو کا دورہ ، ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او معطل

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے اچانک تھانہ سنبل اور بھارہ کہو کا دورہ ، ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او معطل

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر اس کا انجام کیا ہوگا ؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا بڑا بیان

عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر اس کا انجام کیا ہوگا ؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا بڑا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In