• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر اس کا انجام کیا ہوگا ؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا بڑا بیان

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر اس کا انجام کیا ہوگا ؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا بڑا بیان
0
SHARES
271
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا۔
جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات مسئلہ بن سکتے ہیں۔

ادھر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ ہم مزاحمت نہیں کر رہے اور مفاہمت سے انکار نہیں کر رہے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، مذاکرات کریں گے تو اس سے آگاہ کریں گے۔
دوسری جانب وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کا تاثر بالکل غلط ہے، بانی پی ٹی آئی کو حکومت کی طرف سے مذاکرات کی ایسی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کا پلان؟ ندیم افضل چن کا عمران خان بارے حیرت انگیز انکشاف

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کا پلان؟ ندیم افضل چن کا عمران خان بارے حیرت انگیز انکشاف

بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں کھایا؟عطا تارڑ نے سوال اٹھا دیا

بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں کھایا؟عطا تارڑ نے سوال اٹھا دیا

معروف اداکار و گلوکار ڈونی رولونک نے اسلام قبول کر لیا، کس چیز نے انہیں اسلام کی جانب راغب کیا ؟ 

معروف اداکار و گلوکار ڈونی رولونک نے اسلام قبول کر لیا، کس چیز نے انہیں اسلام کی جانب راغب کیا ؟ 

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی، ان دستاویزات میں کیا تھا ؟ 

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی، ان دستاویزات میں کیا تھا ؟ 

چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کردیا گیا

چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In