• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کردیا گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کردیا گیا
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رانا اشرف سے ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اہم اقدام، اسلام آباد میں مقیم چائنیز کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کر دیا گیا ۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے اقدام کے نتیجے میں قائم کیے جانے والے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں مزید 50 پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔
اس حوالے سے ایس ایس پی سیکیورٹی نے اہلکاروں کی تعیناتی کا آرڈر جاری کر دیا ہے۔ اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں اب تک کل 140 نئے اہلکار شامل کئے جا چکے ہیں۔ اسپیشل پروٹیکشن یونٹ چائنیز کی سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے فعال کیا گیا۔

Tags: islamabad PoliceRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

 آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی کا دورہ، سیف سٹی کو پاکستان کا جدید اور بہترین ماڈل بنانے کے عزم کااظہار

 آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی کا دورہ، سیف سٹی کو پاکستان کا جدید اور بہترین ماڈل بنانے کے عزم کااظہار

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا، وجہ سامنے آگئی

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا، وجہ سامنے آگئی

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟

آئیے، ہم سب مل کر منفی قوتوں کو ردّ کریں ، منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام سے نہیں روک سکتا: جنرل سید عاصم منیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In