• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی، ان دستاویزات میں کیا تھا ؟ 

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی، ان دستاویزات میں کیا تھا ؟ 
0
SHARES
484
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھان بین کے باجودہ معاہدے کی کابینہ سے توثیق کی دستاویز نہ مل سکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے 2015 میں دورہ پاکستان کے د وران معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے، قطر نے معاہدے کی منظوری کے بعد دستاویزپاکستان کے حوالے کردی تھیں۔ ذرائع نے بتایاکہ معاہدےکے مطابق دونوں ممالک کےدرمیان معلومات کاتبادلہ، ریسرچ اور اسٹڈیز ہونا تھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 9 سال پرانے معاہدے کی کابینہ سے دوبارہ منظوری حاصل کرلی گئی، قومی ورثہ ڈویژن کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کردیا گیا

چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فعال کردیا گیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

 آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی کا دورہ، سیف سٹی کو پاکستان کا جدید اور بہترین ماڈل بنانے کے عزم کااظہار

 آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی کا دورہ، سیف سٹی کو پاکستان کا جدید اور بہترین ماڈل بنانے کے عزم کااظہار

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا، وجہ سامنے آگئی

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا، وجہ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In