• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کراچی حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرجیل میمن کا کہنا تھا ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا، ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کیے جائیں گے۔ سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا ٹیکس چوروں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔

اجلاس میں شرجیل انعام میمن نے صوبے میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو سراہتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانے کی ہدایات کی۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا منشیات فروش ملک و قوم کے مستقبل کے دشمن ہیں، منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا پولیس کے قابل افسران اور جوانوں کو ڈیپوٹیشن پر محکمہ ایکسائز میں لایا جائے گا، ابتدائی طور کراچی اور حیدرآباد میں افسران ڈیپوٹیشن پر ایکسائز میں لائے جائیں گے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنی ہیں، متعلقہ ادارے تعاون کریں گے، منشیات فروشوں کی پراسیکیوشن اور انویسٹی گیشن مضبوط کی جائے۔ اجلاس میں بہترین کارکردگی والے افسران اور مخبروں کو انعامات دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی بائیومیٹرک کے تحت کرنے کی تجویز دی گئی اور محکمہ ایکسائز سے متعلقہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی شکایات کے ازالے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وہ2بڑے ممالک جنہوں نے تجارت کیلئے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل ختم کر دیا

وہ2بڑے ممالک جنہوں نے تجارت کیلئے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل ختم کر دیا

پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی

پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی

ایران سے معاہدے، امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا: اسحاق ڈار

ایران سے معاہدے، امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا: اسحاق ڈار

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا 3لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ

پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا 3لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In