• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا 3لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا 3لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ
0
SHARES
140
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب کے محکمہ خوراک نے واضح کر دیا ہے کہ ہم نے گندم خریداری کیلئے پالیسی دی اور نہ ہی خریدی، ہمارے گوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجود ہے جبکہ خیبر پختون خوا حکومت نے مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
پنجاب کے محکمہ خوراک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجودہے ، 3 رکنی وزراء کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرے گی ،پہلا ٓپشن آن لائن درخواستیں ہیں، ان سے گندم خریدیں گے ،دوسرا ٓپشن کسان کارڈ میں امدادی رقم شامل کرنا ہے ، 4 لاکھ میں سے 1 لاکھ 39 ہزار درخواستیں منظور ہوئیں تھیں،اس وقت مالی حالات اور موسم گندم خریداری کیلئے موافق نہیں ہیں۔
محکمہ خوراک کا کہناتھا کہ ماضی میں کسان گندم خریداری پر لڑتے تھے ، آج جب اوپن اجازت دی جا چکی تب بھی کسان رونا رو رہے ہیں، فلور ملز، مڈل مین ، چکی اونر سب کو گندم خریدنا چاہیے، اصل ایشو یہ ہے کہ مافیاز کو گندم سمگلنگ کے راستے نہیں مل رہے ہیں، گندم ، آٹا سستا ہونے سے عوام خوش ہیں، چھوٹے کسان کا مفا د اولین ترجیح ہے وہ پریشان نہ ہوں۔
دوسری جانب وزیر خوراک کے پی کے ظاہر شاہ طورو نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ یکم مئی سے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدیں گے ، گندم کی فی من قیمت 3 ہزار 900 روپے مقرر کی ہے ،گندم کی خریداری کیلئے 29 ارب روپے مختص ہیں ، مقامی سطح پر گندم خریدنے کیلئے نو ارب روپے کی بچت ہو گی ، ضرورت پڑنے پر مزید 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید سکتے ہیں ۔

Tags: گندم
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

گندم معاملے پر کسانوں کی شکایات، وزیراعظم نے بڑا حکم دیدیا

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In