• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاور ڈویژن نے سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشہ سولر پینلز لگا رہے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق گھریلو اور صنعتی صارفین سمیت حکومت کوبھی سبسڈی کی شکل میں ایک روپے 90 پیسے کا بوجھ برادشت کرنا پڑرہا ہے اور اس کےنتیجے میں تقریباً ڈھائی سے تین کروڑ غریب صارفین متاثر ہو رہے ہیں، یہ ایک روپے 90 پیسے غریبوں کی جیب سے نکل کر متوسط اورامیر طبقے کے جیبوں میں جارہے ہیں،یہی سلسلہ جاری رہا تو غریب صارفین کے بلز میں کم ازکم 3.35 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ ہوجائے گا۔
اعلامیے کے مطابق 2017 کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کا مقصد سسٹم میں متبادل توانائی کو فروغ دینا تھا مگر 2017 کے بعد اب سولرائزیشن میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا اس لیے اب نئے نرخ دینے کی ضرورت ہے۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایسی تجاویز اور ترامیم پر غور کررہے ہیں جن سےغریب کو مزید بوجھ سے بچایاجاسکے، ڈیڑھ سے 2 لاکھ نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

سیشن جج اغوا

سیشن جج اغوا

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In