• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیشن جج اغوا

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سیشن جج اغوا
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) حافظ محمد عدنان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک اور ڈیرہ کے بارڈرپرگاؤں بھگوال کے قریب سیشن جج کو اغوا کیا۔ حکام نے بتایاکہ مسلح افراد سیشن جج کی گاڑی اور ڈرائیور کو وہیں چھوڑ گئے اور جج کو ساتھ لے گئے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور آئی جی کو جج کی بحفاظت بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ جج کو بازیاب کرانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لایا جائیں۔
علی امین گنڈاپور کا کہناتھاکہ واقعہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے۔
اُدھر پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے جج کے اغوا کو افسوسناک قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹانک کے قریب سیشن جج وزیرستان کا اغوا انتہائی افسوس ناک ہے، وزیر اعلیٰ بتائیں کہ وہ قیام امن میں کیوں سنجیدہ نہیں؟

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

ایران سے معاہدے، امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا بڑا ایکشن، سوسائٹی صدر کی طرف سے غیر قانونی طور پر بند کیا پانی کا کنکشن فوری بحال کروا دیا

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا بڑا ایکشن، سوسائٹی صدر کی طرف سے غیر قانونی طور پر بند کیا پانی کا کنکشن فوری بحال کروا دیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز ریکارڈ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبورکرگیا

شیر افضل مروت کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے مروت خلاف بڑا ایکشن لے لیا

فواد چوہدری کی پی ٹی میں واپسی ؟ شیر افضل مروت کا اہم انکشاف ، رئوف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In