• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

فواد چوہدری کی پی ٹی میں واپسی ؟ شیر افضل مروت کا اہم انکشاف ، رئوف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شیر افضل مروت کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے مروت خلاف بڑا ایکشن لے لیا
0
SHARES
336
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پی ٹی آئی ترجمان پر تنقید کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ رؤف حسن پہلے بھی جماعت کے بیانیے سے متعلق غلط بیانات دیتے رہے ہیں، وہ ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں۔

شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ پی اے سی چیئرمین شپ سے متعلق رؤف حسن کے بیان پر افسوس ہے، مجھ سے منسوب رؤف حسن کا بیان ہمیشہ کیلئے جھوٹ تصور کیا جائے۔ جیونیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کیلئے ہمارے کچھ دوست کوششیں کر رہے ہیں۔

Tags: Shair Afzal Marwat
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عوام کو بجلی کی قیمتوں کے لگاتار جھٹکے ! 7 ماہ کی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18.86روپے اضافے کی درخواست

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In