• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عوام کو بجلی کی قیمتوں کے لگاتار جھٹکے ! 7 ماہ کی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18.86روپے اضافے کی درخواست

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کے الیکٹرک نے7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ 18.86 روپے کا اضافہ مانگا ہے۔

کے الیکٹرک نے جولائی 2023 تا مارچ 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کی ہے جس میں 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ اور 2 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کمی کی درخواست کی گئی ہے۔
کے الیکٹرک کی درخواست کے مطابق 7 ماہ کا اضافہ فی یونٹ 18.86 روپے بنتا ہے اور 2 ماہ کیلئے کمی کی مد میں 29 پیسے کی درخواست کی گئی ہے جب کہ 2 ماہ کی کمی کو منہا کرکے مجموعی اضافہ فی یونٹ 18.57 روپے بنے گا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو سماعت کرے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In