• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے
0
SHARES
159
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیصل آباد میں فیسکو کی جانب سے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2،2 بل بھیج دیے گئے،ایک بل ادا کرنے کیلئے پریشان ہونے والے شہریوں کے 2،2 بل ملنے پر ہوش اڑ گئے۔

فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر واقعہ نجی ہاؤسنگ کالونی کے رہائشیوں کو رواں ماہ بجلی کے 2،2 مل موصول ہو گئے۔ پہلا بل 13 اپریل کو جاری ہوا جس پر بل جمع کروانے کی آخری تاریخ 23 اپریل تھی ۔
بل موصول ہونے پر صارفین نے معمول میں اپنے بل جمع کروا دیے جس کے بعد انہیں اِسی ماہ کا اُسی ریڈنگ کا دوسرا بل موصول ہو گیا جس پر بل جمع کروانے کی آخری تاریخ 29 اپریل درج ہے۔
صارفین کے احتجاج پر فیسکو ترجمان کا کہناہے کہ کمپنی کی طرف سے متعارف 30 دن کی بلنگ کے سوفٹ ویئر نے بعض صارفین کی ریڈنگ میں غلطی کی نشاندہی کی تھی جس پر ڈپلیکیٹ بل جاری کیے گئے ہیں۔
فیسکو ترجمان کے مطابق نئے بلوں میں صارفین کو اضافی یونٹس نکال کر ریلیف دیا گیا ہے اور جو صارفین بل جمع کروا چکے ہیں ان کے بل کے فرق کو اگلے ماہ کے بل میں ایڈجسٹ کر لیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In