• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
in دنیا
0
برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوزڈیسک)برطانیہ میں 8 نوجوان لڑکیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 25 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔لیڈز کراؤن کورٹ نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو سزاسنائی، جنسی زیادتیوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے دوران پیش آئے تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے پر عائد پابندی اب اٹھا دی گئی، جن افراد کو سزا سنائی گئی ہے ان میں سرفراز ریاض کو 15برس، ظفر اقبال کو 17 برس، ناصر اقبال کو 10 برس، توصیف حنیف کو ساڑھے 9 برس، علی شاہ کو 10 برس، محسن نادات کو ساڑھے 7 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اس کے علاوہ محمد چھوٹیا کو 17 برس، بلال پٹیل کو 13 برس، آصف کو 24 برس، سرفراز مناف کو ساڑھے 4 برس، محمد ناظم کو ساڑھے 7 برس عامر کو 8 برس، خرم رزاق کو 22 برس، ناصر کو 18 برس، ظفر قیوم کو 30 برس، مائیکل برنک شاہ کو 8 برس اور عمران مہربان کو 13 برس قید کی سزا سنائی گئی۔
اسی طرح سارا کوتیاسین کو 15 برس، انصار قیوم کو 20 برس، جبار قیوم کو 13 برس، محمد عمران کو 15 برس، سلیم ناصر کو 19 برس، عرفان خان کو 12برس اور عمر فاروق کو 18 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
یہ ملزمان ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے درمیان متعدد کم سن لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے مرتکب پائے گئے۔
اس کیس کی ابتدا 2018 میں 8 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تحقیقات کے دوران ان ملزمان کی گرفتاریوں سے ہوئی۔ تحقیقات کے دوران ملزمان کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا اور دیگر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ کیے گئے۔
عدالت میں 2022 میں ان ملزمان کو چارج شیٹ کیا گیا جس کے بعد آج ان سفاک ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے پر پابندی اُٹھالی گئی جس کے بعد ملزمان کے نام اور تصاویر بھی سامنے آگئیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In