• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات
0
SHARES
490
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک )لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے، ان کی ماہانہ تنخواہ ایم پی ون پے پیکیج ہوگی جو کہ نو لاکھ روپے ماہانہ سے زائد ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز لاہور کے کورکمانڈر بھی رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل (ر) ملک ظفر اقبال کو 3 سال کیلئے چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، فروری 2024 میں ان کی مدت ملازمت پوری ہونے پر وہ ریٹائر ہو چکے ہیں جس کے بعد گورنر پنجاب نے اب نئی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

گندم کو لے کر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

گندم کو لے کر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In