• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
0
SHARES
3.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 281 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگی۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 8 روپے 74 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

گندم کو لے کر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

گندم کو لے کر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In