• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی
0
SHARES
174
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مصر میں ایک لڑکی کی قربانی رائیگاں چلی گئی جب منگیتر کی جان بچانے کے لیے اپنا ایک گردہ عطیہ کیا لیکن اس نے کسی اور لڑکی سے شادی کر لی۔المرصد نیوز کے مطابق مصری دوشیزہ ’ریم‘ نے خود پر گزرنے والے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی منگنی چچا زاد نبیل سے ہوئی تھی۔
ریم کا کہنا تھا کہ ’ہم دونوں کا بچپن ایک ساتھ گزرا تھا اس لیے قربت کو دیکھتے ہوئے گھروالوں نے منگنی کر دی تھی۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ منگیتر نشے کا عادی ہے اور اس نے ملازمت چھوڑ دی ہے۔ اس کا علاج کرایا اور اسے نشے کی عادت سے چھٹکارہ مل گیا۔

ریم نے مزید بتایا ’نبیل نے صحت یابی کے بعد دوبارہ ملازمت شروع کردی تھی۔ سات ماہ بعد ایک دن اچانک وہ بے ہوش ہو گیا، ہسپتال لے جانے پر معلوم ہوا کہ اس کا ایک گردہ مکمل ختم ہو چکا ہے جبکہ دوسرا بھی ختم ہونے کے قریب ہے۔‘
منگیتر کو تکلیف میں دیکھتے ہوئے ریم نے اپنا ایک گردہ اسے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تمام ٹیسٹ مکمل ہونے پر کامیاب آپریشن ہوا۔ منگیتر تیزی سے صحتیاب ہونے لگا مگر دوسری جانب ریم کی صحت بگڑتی چلی گئی اور اسے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
ریم ہسپتال میں تھی اور اس بات سے لاعلم تھی کہ اس کا منگیتر کیا کر رہا ہے۔ ایک دن اس کی سہیلی اس سے ملنے ہسپتال آئی تو انکشاف کیا کہ اس کے منگیتر نے پڑوس کے فلیٹ میں رہنے والی لڑکی سے شادی کر لی ہے۔
ریم کو یہ سن کر بے حد تکلیف ہوئی، اس نے منگیتر کو ہسپتال بلایا تاکہ اس الزام کی تصدیق کرسکے۔ منگیتر نے ریم کے زور دینے پر کہا کہ اس نے صرف ’عارضی شادی‘ کی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز

پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی خبریں ،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی خبریں ،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے مرکزی امیر منتخب

گندم خریداری: حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہائوس پنجاب کے گھیرائو کا اعلان،بڑا مطالبہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In