• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2024
in پاکستان
0
6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
770
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی۔ ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کے موبائل سمزبند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزارسے زائد افراد کی موبائل فون سمزبند کرنے کیلئے نشاندہی کرلی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی آمدن انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے قابل ہیں لیکن یہ افراد انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے قابل ہونے کے باجود فائل نہیں کررہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ افراد ایف بی آر ایکٹوٹیکس پیئرلسٹ میں شامل نہیں ہیں، انکم ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والوں کے موبائل فون کنکشن کسی بھی وقت بند کیے جاسکتے ہیں۔
ایف بی آر نے بتایاکہ ٹیکس نادہندگان کی سم بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔
تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں اور ٹیلی کام کمپنیوں اورپی ٹی اے کو عمل درآمد رپورٹ15 مئی تک جمع کرانے کا پابند کیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق آرڈر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے جاری کیا گیا، اس اقدام کا مقصد ان افراد کو اپنی ٹیکس ذمہ داریاں پوری کرنے کی ترغیب دینا ہے، یہ اسٹرٹیجک اقدام ٹیکس دہندگان میں ٹیکس کمپلائنس کیلئے ایف بی آر کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کا مقصد انفورسمنٹ اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ٹیکس کی بنیاد کو مضبوط کرنا ہے، ایف بی آر ملک میں منصفانہ اور مساویانہ ٹیکس سسٹم کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔
ایف بی آر نے بتایاکہ یہ تمام افراد 2023 کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرکے اپنی موبائل فون سروسز بحال کرائیں، موبائل فون ایف بی آر یا متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کی طرف سے بحال کیے جاسکیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز

پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی خبریں ،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی خبریں ،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے مرکزی امیر منتخب

گندم خریداری: حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہائوس پنجاب کے گھیرائو کا اعلان،بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In