• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات، علی محمد خان کا اہم بیان سامنے آگیا
0
SHARES
178
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات سے متعلق اختلافی بیانات کے بعد حکومت سے مذاکرات پر مشروط حامی بھرلی۔ جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے کارڈ شو کرے ، سپریم کورٹ غیر جانب دار ثالث کے طور پر بیٹھے، حکومت معاملات سامنے لاتی ہے کہ ان پر بات کرسکتے ہیں تو عمران خان کے سامنے رکھیں گے ۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر بات ہونی چاہیے ، عمران خان کی رہائی سب چیزوں سے اہم ہے۔

واضح رہے کہ شہریار آفریدی اور رؤف حسن نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتی ہے جبکہ بیرسٹر گوہر کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے لیے بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو مینڈیٹ دیا ہوا ہے مگر فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
اس کے علاوہ امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے ، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گندم کو لے کر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

گندم کو لے کر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز

پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In