• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لے لیا جس پر عدالت نے انہیں ریفرنس سے بری کردیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی جس سلسلے میں ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب اظہر مقبول عدالت میں پیش ہوئے جب کہ شاہد خاقان کے وکلا بھی عدالت میں موجود تھے۔
اس دوران نیب کی طرف سے درخواست دائر کی گئی جس میں نیب نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی۔
عدالت نے نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔
واضح رہےکہ شاہد خاقان عباسی پر ایل این جی نیب ریفرنس چند سال قبل دائر کیا گیا تھا جس میں سابق وزیراعظم پر16 نومبر 2020 کو فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

اسلام آباد: دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل، پولیس والوں کو دوران چیکنگ کونسی 2باتیں سختی سے منع ہیں ؟ جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In