• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی
0
SHARES
529
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کی جس سلسلے میں شکایت کنندہ خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہو ئے۔ دوران سماعت شکایت کنندہ خاورمانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پرعدم اعتمادکا اظہار کیا اور کہا کہ میرے خاندان کو تباہ کر دیا گیا ہے آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتا چلے، مجھے نہیں لگتا کہ مجھے انصاف ملے گا آپ یہ کیس ٹرانسفر کر دیں۔ اس پر جج نے کہا آپ نے یہ کیسے سوچ لیا، کیا کوئی ثبوت ہے، میں پی ٹی آئی کے لیے ہمدردی دکھاتا ہوں؟ عدالت میں ہوں آپ بتائیں مجھ پر کیا الزام ہے؟ میرے 21 سال کے کیرئیر میں پہلی بارہوا کہ مجھ پر اعتراض ہوا، کل مجھے بھی قبر میں جانا ہے آپ کوبھی میرے لیے کرسی اہم نہیں۔ دورانِ سماعت خاورمانیکا اورعمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سلمان اکرم نے خاورمانیکا سے متعلق کہا کہ یہ بندہ جھوٹا ہے انتہا کا جھوٹا ہے، اس پر خاور مانیکا نے جواب دیا کہ ٹرائل کےدوران عمران خان نے سلمان اکرم کوتھپکی دی تو یہ گند اچھالنے لگے۔
اس موقع پر جج شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ جب کوئی پارٹی کیس کے بعد باہرنکلتی ہے تو کہتی ہےجج نے پیسے لے لیے، اپیل کی اسٹیج ہوتی ہے میں کسی اور کو کیس ٹرانسفر نہیں کر سکتا۔
سیشن جج نے کہا کہ کیس اس حد تک سن چکا ہوں کہ کیس کسی اور عدالت میں ٹرانسفر نہیں ہوسکتا، سیکشن 528 کے مطابق اس معاملے میں ہائیکورٹ ہی کچھ کرسکتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

برطانیہ میں لڑکیوں کی عصمت دری کا خوفناک سکینڈل ، 25ملزمان کو 346 سال قید کی سزا، مکمل تفصیلات

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا، پاکستانی یہ تاریخی منظر لائیو بھی دیکھ سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In