• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج
0
SHARES
268
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190 ملین پاؤنڈکرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سےنکالنےکی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دی جس کے بعد 190ملین پاؤنڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ جن افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ان میں سابق سیکرٹری ٹو وزیراعظم اعظم خان، راجہ منظورکیانی اور عارف رحیم شامل ہیں۔
ان کے علاوہ نوید اکبر، سکندر حیات ، نثار محمد، غلام حیدر اورعارف نذیر بٹ کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ان افراد کےنام 190ملین پاؤنڈکیس سے منسلک ہونے پر ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی کے نام ای سی ایل میں شامل رہیں گے جب کہ فرح گوگی اورذلفی بخاری کے نام بھی ای سی ایل میں رہیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی،کچھ عرصہ قبل سوئٹزرلینڈ کی سیاح خاتون ساتھ ڈکیتی کرنے والے اشتہاری مجرم گرفتار

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

تمہارا ساتھ ایسا ہوتا تو پتہ چلتا ، عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In