• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز ریکارڈ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبورکرگیا

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
in معیشت
0
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا
0
SHARES
202
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا شاندار آغاز ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 73 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافےسے73 ہزار300 کی سطح تک پہنچ گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے آخری کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے کاروباری دن کے دوران 2 نئے ریکارڈ بنائے جس میں انڈیکس نے کاروباری دن کے دوران اور کاروبار کے اختتام کا تاحال بلند ترین ٹریڈنگ کے ریکارڈ بنائے۔
کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 742 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے اپنی بلند ترین سطح 72 ہزار 862 پوائنٹس کو چھوا جب کہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 73 ہزار تک پہنچنے میں 138 پوائنٹس کی کمی رہی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شیر افضل مروت کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے مروت خلاف بڑا ایکشن لے لیا

فواد چوہدری کی پی ٹی میں واپسی ؟ شیر افضل مروت کا اہم انکشاف ، رئوف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عوام کو بجلی کی قیمتوں کے لگاتار جھٹکے ! 7 ماہ کی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18.86روپے اضافے کی درخواست

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیے، شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In