• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب
0
SHARES
218
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ شیر افضل مروت کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بہت عزت و احترام دیا، شیر افضل مروت کو بارہا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنے کی ہدایات دی گئیں لیکن اب عمران خان نے حکم جاری دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کیا جائے۔

عمران خان نے حکم دیا ہے، شیر افضل مروت کو کور کمیٹی ، سیاسی کمیٹی سے علیحدہ اور شوکاز نوٹس جاری کیا جائے، سیاسی کمیٹی فیصلہ کرے ان کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے، عمر ایوب۔۔۔!!!@Muqabil_With_RK pic.twitter.com/6aMORl2Grw

— Mad e Muqabil (@Muqabil_With_RK) May 9, 2024

ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے پولیٹیکل کمیٹی شیر افضل مروت کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کیا جائے، عمران خان نے کہا ہے سعودی حکومت کے ساتھ ذاتی تعلقات کو شیر افضل مروت نے زک پہنچایا ہے، بانی پی ٹی آئی کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ نہایت اچھے تعلقات ہیں، شیر افضل مروت نے سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے پہلے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے نام کا اعلان کیا تھا تاہم شیر افضل مروت کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین نہ بنانے کے پیچھے ان کا سعودی عرب سے متعلق بیان وجہ بنی ، تحریک انصاف کے قائد عمران خان سعودی عرب سے تعلقات میں کسی قسم کی خرابی نہیں چاہتے اور اس صورتحال میں شیر افضل مروت کی تقرری سے منفی پیغام جا سکتا تھا، اس لیے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان کیا، اس ھوالے سے سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل ہوچکا ہے، اس عہدے کے لیے ہمارے اُمیدوار شیخ وقاص اکرم ہوں گے، پارٹی قائد عمران خان نے ان کے نام کی منظوری دی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب، وزیراعظم خصوصی پیغام دینگے

9 مئی میں عمران خان کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں، آج کل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات زیادہ کیوں ہو رہے ہیں 

چاند پر جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

چاند پر جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In