• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
0
SHARES
431
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے البتہ اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، بالائی اور شمال مشرقی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں چوالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور کل پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی اور شمال مشرقی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارشوں کا سلسلہ 12 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
اس کے ساتھ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں اتوار کو بعد دوپہر تیز ہوائیں اور جھکڑ چلنے کی توقع ہے۔ آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ بہاولپور، جیکب آباد، خیرپور اور روہڑی میں درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

Tags: Rainrain forcastrain in pakistanWeatherWeather Forecastweather in pakistanWeather in punjab
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی، اے ایس آئی جاں بحق

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی، اے ایس آئی جاں بحق

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والےکپتان بن گئے

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

16مئی سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو سامنے آگئی

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In