• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئی سیاسی جماعت میں بڑے بڑے نام شامل ،مفتاح اسماعیل نے نام سامنے لے آئے

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نئی سیاسی جماعت میں بڑے بڑے نام شامل ،مفتاح اسماعیل نے نام سامنے لے آئے
0
SHARES
878
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی جماعت میں کون کون سے سیاسی رہنما شامل ہوں گے، سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ان کے نام بتا دیے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سردار مہتاب عباسی، زعیم قادری، جاوید عباسی اور ظفر مرزا جیسے سیاستدانوں کے علاوہ سول سوسائٹی کے نامور لوگ بھی ان کی پارٹی میں شامل ہوں گے۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی کی رجسٹریشن جمعرات کے روز تک کروا دی جائے گی۔
سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وہ یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ پارٹی فوری مقبول جماعت بن جائے گی لیکن کیونکہ وہ بھی اقتدار میں رہے ہیں اس لیے جانتے ہیں کہ پارٹی کی مارکیٹنگ کس طرح کرنی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

گندم اسکینڈل،وزیراعظم کی 2 اہم شخصیات کو معطل کرنے کی ہدایات

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے 2 آرمی چیفس کے ساتھ جھگڑا مول لیا : کاکڑ

گندم سکینڈل دراصل کوئی سکینڈل نہیں ، چائے پیالی کی طوفان میں اٹھایا گیا ، سابق نگران وزیر اعظم کاکڑ کا بیا ن ، حکومت کی جانب سے عہدے کی پیشکش کی خبروں بارے بڑا انکشاف

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحال

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In