• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

by ویب ڈیسک
مئی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجلی ، گیس کی قیمتیں ، پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف سے کیا وعدہ کیا ہے ؟ اندرونی تفصیلات
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان جاری مذاکرات میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور پرائمری خسارے میں کمی کے لیے بات چیت جاری ہے جب کہ اگلے سال کے بجٹ اہداف پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جاچکی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف مشن سے ریاستی ملکیتی اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی کارکردگی پر بھی بات چیت چل رہی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے گردشی قرض میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے، پاور سیکٹرکے گردشی قرضے میں 150ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اور پاکستان نے رواں سال کےآخر تک گردشی قرض 2300 ارب روپے تک محدود رکھنے کا وعدہ کیاہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
اس کے علاوہ آئی ایم ایف کو ایس آئی ایف سی کے آپریشنز میں شفافیت کی یقین دہانی کرائی گئی جب کہ حکام نے بریفنگ میں کہا کہ سرمایہ کاری پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ فریم ورک کے تحت ہوگی، ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری کے غیر مساوی مواقع پیدا نہیں ہوں گے، کسی قسم کی ترغیبات یا گارنٹی شدہ واپسی کا کوئی وعدہ نہیں کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو ملک میں سرمایہ کاری کے ماحول کو مسخ نہ کرنے کی یقین ہانی بھی کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ ایس آئی ایف سی کے لیے شفافیت کا طریقہ کار اپنایا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی آپریشنل کپیسٹی بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Tags: IMFPakistanآئی ایم ایف
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

نہ زمین جائیداد نہ ارب ، کھرب ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے، کل مالیت محض 3.02کروڑ

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی کردی گئی

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ، این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری ، شہروں کے نام سامنے آگئے

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ، این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری ، شہروں کے نام سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In