• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوسف رضا گیلانی کا بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب
0
SHARES
153
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان(نیوز ڈیسک ) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے صحافیوں نے ملاقات کی، انہوں نے بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم نے ملکر حکومت بنائی ہے، انکی خواہش ہے کہ ہر مشکل وقت میں ساتھ ہوں، کسانوں کو ان کا حق ملنا چاہئے یہ ہمارے منشور کا حصہ ہے، سیکرٹریٹ نہیں الگ صوبہ چاہتے ہیں، سیکرٹریٹ کے خلاف نہیں ہیں اور اسکو ختم نہیں ہونا چاہئے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کام ہوں گے تو تصادم نہیں ہو گا، میں بھی وکٹم ہوں لیکن نوکری پیشہ نہیں تھا، جیسے فیصلہ آیا تو میں نے عہدہ چھوڑ دیا اور اختیارات صدر کو دے دیئے تھے، آج بھی سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا گڈ مارننگ کا میسج آتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا ماحول بہت اچھا ہے، احتجاجی مظاہرے ہوتے رہتے ہیں لیکن تشدد نہیں ہونا چاہئے، جب دھرنا چل رہا تھا تو ہم نے ان کو سہولتیں دیں، ہم بھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات ہوں، جو بھی حکومت آتی ہے تو ٹکنے کوئی نہیں دیتا۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آج اگر بانی پی ٹی آئی کو حکومت دے دیں تو دو ماہ بعد پھر یہی صورتحال ہو جائے گی، حکومت کاشتکاروں کے مسائل حل کرے، حکومت سے عہدوں کے حوالے تحفظات تھے جس پر بات چلتی رہی۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پارٹی ورکرز کو تحفظات تھے جس کو دور کرنے کیلئے مشروط گفتگو کر رہے ہیں، حکومت کا اچھے اور برے وقت میں ساتھ دیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، جانیں معاہدے کی تفصیلات

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈا پور نے 15دن کا الٹی میٹم دیدیا

پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں: عمران خان کی شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایت، شیر افضل مروت بارے کیا کہا؟

پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں: عمران خان کی شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایت، شیر افضل مروت بارے کیا کہا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In