• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں
0
SHARES
173
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے۔
چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے ہیں۔
خیال رہےکہ آج لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کی تھی۔
پرویز الہٰی کے وکیل کا مؤقف تھاکہ پرویز الہٰی کا اِن بھرتیوں سے کوئی تعلق نہیں، اینٹی کرپشن نے مقدمہ 2سال کی تاخیر سے درج کیا تھا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب نے جسٹس امجد رفیق کی عدالت میں پرویز الہٰی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرا دیں، عدالت نے یہ تفصیلات طلب کر رکھی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے 9 مئی کے 20 مقدمات میں پرویز الہٰی کو نامزد کیا، انہیں لاہور میں 3 ،فیصل آباد میں 4 اور راولپنڈی میں11مقدمات میں نامزد کیا گیا، پرویز الہٰی کو ضلع اٹک اور ضلع گوجرانوالا کے ایک ایک کیس میں بھی نامزد کیا گیا۔
پرویز الہٰی کو یکم جون 2023 کو ان کی رہائش گاہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے

سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، پاکستان سے کون کون شریک ہوگا ؟

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای غم سے نڈھال ، جذباتی مناظر سامنے آگئے

صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای غم سے نڈھال ، جذباتی مناظر سامنے آگئے

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

ایف بی آر کی ہدایات ،9ہزار موبائل سمز بند کر دی گئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In