• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف بی آر کی ہدایات ،9ہزار موبائل سمز بند کر دی گئیں 

by ویب ڈیسک
مئی 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) کے ترجمان کے مطابق ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9 ہزار سے زیادہ سمز بندکردی گئی ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس میں ایف بی آر نے سمز بندکرنےکے فیصلے سے موبائل کمپنیوں کو آگاہ کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے، حکومت کے فیصلے پر ہرحال میں عمل درآمد کرنا ہوگا۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی اے نے خود کو سمز بند کرنے کے مسئلے سے علیحدہ کرلیا ہے، پی ٹی اے کا مؤقف ہے اس کے پاس سم بندکرنے کا حکم جاری کرنے کا اختیار نہیں۔
خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی نان فائلرز کی 3 ہزار 500 سمز بند کی گئی تھیں۔
ترجمان ایف بی آر نے بتایا تھا کہ 2 ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے تقریباً 3500 سمزبلاک کی گئیں تاہم ریٹرن فائل کرنے والے شہریوں کی سمز فوری بحال ہوں گی۔
ترجمان ایف بی آر نے بتایا تھا کہ ایک ٹیلی کام کمپنی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکم امتناع لےلیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

زرداری ایوان صدر میں بے ہوش ہوگئے، آرمی چیف کو نیورو ڈاکٹر نے یقین دلایا کہ صدر زرداری سنگین بیماری باعث مدت پوری نہیں کر پائیں گے

غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا ، ہر سال ایسا کیوں کیا جاتا ہے ؟

غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا ، ہر سال ایسا کیوں کیا جاتا ہے ؟

پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا اندارج،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا اندارج،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں بارے عدالت سے بڑی خبر

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In