• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا اندارج،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا اندارج،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
محسن نقوی نے جیونیو زکے پروگرام جیو پاکستان میں اٹھائے گئے اس مسئلے کا نوٹس لیا اور مسئلے کے حل کے لیے سیکرٹری داخلہ خرم علی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔
محسن نقوی نے قابل عمل حل طلب کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے لیے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ایشو کو سامنے لانے پر جیو پاکستان کا شکریہ، پوری کوشش ہے کہ اس مسئلے کا قواعد و ضوابط کے تحت فوری حل نکالا جائے۔
دوسری جانب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال نے کہا کہ نادرا کا ریکارڈ لوکل ہوتا ہے، پاسپورٹس کا استعمال انٹرنیشنل طور پر ہوتا ہے، صارفین کا یہ ڈیٹا بیس صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صارف کے ڈیٹا کو صرف پاکستان اون کرتا ہے، شادی شدہ خاتون کے پاسپورٹ میں نام کےساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، حکومت ڈاکیومنٹ پر چلتی ہے، سرکار میں انفارمل چیزیں استعمال نہیں ہوتیں۔
مصطفیٰ جمال کا کہنا تھا کہ پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس ہوگا، پاسپورٹس کی تیاری میں مشینری کا ایشو تھا، 28 مارچ تک نارمل پاسپورٹس بنوانے والوں کو پاسپورٹس مل چکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاسپورٹس کے اجرا کا بیک لاگ جلد کلیئر کر دیں گے، روز کی بنیاد پر 75 ہزار پاسپورٹس پراسس ہوتے ہیں، ہفتے میں 7 روز 24 گھنٹے کی شفٹس چلا رہے ہیں، ہمارے پاس یومیہ پاسپورٹس پرنٹ کی صلاحیت 25 ہزار کی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں بارے عدالت سے بڑی خبر

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

بڑے دوست ملک کا پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In