• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا
0
SHARES
338
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) لیگی رہنما کے کہنے پر ملزمان کو رہا نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار کو معطل کردیا گیا، ملزمان خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لیے گئےتھے۔ 24 نیوز کے مطابق ایس ایچ او شالیمار نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا ،اندراج مقدمہ کے بعد 2 نامزد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، لیگی رہنماشہباز چاندی نے تھانے آکر ملزمان کو چھوڑنے کا کہا ،ملزمان کو چھوڑنے سے انکار پر لیگی رہنما اور ایس ایچ او میں جھگڑا ہو گیا۔ لیگی رہنماکی شکایت پر پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے اعلیٰ افسران کو طلب کرلیا، کمیٹی کے سامنے ڈی آئی جی اپریشنز ، ایس پی سول لائنز اور ایس ایچ او سمیت دیگر افسران پیش ہوئے۔سیاسی دباؤ میں آکر اعلیٰ حکام نے ایس ایچ او شالیمار رانا مجاہد کو کلوز لائن کردیا ،تھانے کے دیگر اہلکاروں پر بھی دباؤ ڈال کر سیاسی کارکنوں سے صلح کروائی گئی۔ایس پی سول لائن کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کی جارہی ہے،انکوائری مکمل ہونے تک ایس ایچ او کو کلوز لائن کیا گیا ،انکوائری مکمل ہونے پر حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

بڑے دوست ملک کا پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، قیمت کتنی کم ہونے جا رہی ہے ؟ 

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح عبور کرگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In