• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح عبور کرگیا

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2024
in معیشت
0
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر چلا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 956 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح پر جا پہنچا۔ مارکیٹ میں پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 76 ہزار 70 پر رہا جو تاحال بلند ترین سطح ہے۔ کاروبار کے دوران پہلے سیشن میں 15.32 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلب، تحریری حکم نامہ جاری

مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلب، تحریری حکم نامہ جاری

الیکشن کمیشن کا اپنے افسران وملازمین کو تین بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اپنے افسران وملازمین کو تین بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

مکیش امبانی کا اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔۔دونوں میں سے کونسی عمارت مہنگی ترین؟ دلچسپ مگر چونکا دینے والے حقائق

مکیش امبانی کا اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔۔دونوں میں سے کونسی عمارت مہنگی ترین؟ دلچسپ مگر چونکا دینے والے حقائق

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کس ملک کا تیار کردہ تھا؟ جانیں بیل 212 ہیلی کاپٹر بارے کچھ چونکا دینے والی معلومات

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، فوج کی ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In