• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلب، تحریری حکم نامہ جاری

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلب، تحریری حکم نامہ جاری
0
SHARES
211
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم نامہ جاری کیا، 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ اردو میں جاری کیا گیا۔
عدالت کے تحریری حکمانے کے مطابق انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی)کے سیکٹر کمانڈر اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو(آئی بی)کو 29 مئی کو طلب کر لیا گیا۔
اس کے علاوہ حکم نامے کے مطابق وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کو بطور عدالتی معاون طلب کیا گیا ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی اور ایس ایس پی پولیس نے عدالت کو تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا، پولیس حکام نے بتایا کہ مغوی کی لوکیشن ٹریس کرلی گئی ہے، پولیس کے مطابق وہ جلد ہی متعلقہ جگہ اور لوگوں تک پہنچ جائے گی۔
حکم نامے کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایچ او نے بتایا کہ سیکٹر کمانڈر کا بیان قلم بند نہیں کیا، پولیس کے مطابق وزارت دفاع سے حاصل تحریری جواب شامل مثل کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
الیکشن کمیشن کا اپنے افسران وملازمین کو تین بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اپنے افسران وملازمین کو تین بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

مکیش امبانی کا اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔۔دونوں میں سے کونسی عمارت مہنگی ترین؟ دلچسپ مگر چونکا دینے والے حقائق

مکیش امبانی کا اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔۔دونوں میں سے کونسی عمارت مہنگی ترین؟ دلچسپ مگر چونکا دینے والے حقائق

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کس ملک کا تیار کردہ تھا؟ جانیں بیل 212 ہیلی کاپٹر بارے کچھ چونکا دینے والی معلومات

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، فوج کی ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

چینی کمپنی کو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دیدی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In