• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی کمپنی کو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دیدی گئی

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان
0
SHARES
836
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے چینی کمپنی کو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دے دی۔ آج نیوز کے مطابق چودھری شافع حسین نے ویڈیو لنک کے ذریعے چینی کمپنی کے حکام سے ملاقات کی۔اس موقع پر چودھری شافع حسین نے کہا کہ پنجاب میں سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ پنجاب میں سولر مینوفیکچرنگ کے پلانٹ لگیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی کمپنی سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرے، ہم ہر ممکن سہولت دیں گے۔
چودھری شافع حسین نے کہا کہ چین اور یوکے سمیت 10 سے زائد غیرملکی سولر کمپنیوں سے ملاقات کرچکا ہوں، غیر ملکی سولر کمپنیوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سولر انرجی کے فروغ کیلئے طویل المدت پالیسی بنائی جائے گی، پنجاب میں اس وقت سولر انرجی میں سرمایہ کاری کا بہترین وقت ہے، حکومت ہاؤسنگ اور انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے جارہی ہے، حکومت مقامی سطح پر سولر پینلز کی مینو فیکچرنگ میں سنجیدہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ چین کی ایکو سولر کمپنی سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی بھی شریک

کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری،حکومت کا بڑا فیصلہ

کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری،حکومت کا بڑا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی، اگلا امیدوار کون ؟ 

شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی، اگلا امیدوار کون ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In