• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فیڈرل شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لینے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون ناصرف خلاف آئین بلکہ خلاف شریعت بھی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستانی آئین کے مطابق کوئی بھی قانون اسلامی اصولوں کے خلاف نہیں بن سکتا، آئین کے مطابق خلاف اسلام قانون کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریسرچ کے مطابق پاکستان میں 35 سال سے بڑی عمر کی ایک کڑور خواتین شادی کی منتظر ہیں، عدالت پہلی بیوی سے اجازت کے قانون کو خلاف اسلام قرار دے کر کالعدم قرار دے۔درخواست میں وزرات قانون، اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید کی سزا سنائی تھی جبکہ اس سے قبل پشاور میں بھی ایک شخص کو پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی، اگلا امیدوار کون ؟ 

شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی، اگلا امیدوار کون ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی، خاتون ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی،بچی جاں بحق،3افراد زخمی ، خاتون موقع سے فرار

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی، علی امین گنڈا پور کا انکشاف

اگر صائم ایوب انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

اگر صائم ایوب انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے 17برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 4سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In